کیا شاہد آفریدی بھی عمران خان کے نقش قدم پر

کیا شاہد آفریدی بھی عمران خان کے نقش قدم پر

ویب ڈیسک:پچیس مارچ عمران خان اور شاہد آفریدی دونوں کیلئے بڑے فیصلے کا دن ہےکیا شاہد آفریدی بھی عمران خان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق عمران خان اور شاہد آفریدی میں بہت سی باتیں مشترک ہیں جیسے 25 سال پہلے عمران خان اور شاہد آفریدی میں بہت سی باتوں میں ہم اہنگی پائی جاتی ہے ۔اب یہ اتفاق ہے یا سوچی سمجھی پلاننگ اس کے بارے میں پورے وسوق سے کہا جا سکتا ہے ۔پچیس سال پہلے عمران خان نے پہلے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ریٹائرمنٹ کلا اعلان کیا اور اپنی توانائی کینسر اسپتال بنانے میں لگائیں اور پھر سیاست میں قدم رکھتے ہوئے اپنی پارٹی بنائی اور ملک کی سایست میں اہم کردار ادا کیا ،شاہد آفریدی نے بھی 25 مارچ کو ہی پشاور زلمی سے علیحدگی کا اعلان کیا ۔شاہد آفریدی پشاور میں پہلے ہی ایک اسپتال بنا چکے ہیں اور ان کی بعض بیانات سے ایسا لگتا ہے کہ مستقبل میں سیاست میں حصہ لینے کے بارے میں سنجیدہ ہیں،اب دیکھنا یہ ہے کی شاہد آفریدی اپنی سیاست کا آغاز کب اور کہاں سے کرتے ہیں دونوں میں ایک اور قدر یہ بھی مشترک ہے کہ دونوں نے اپنی اپنی ٹیموں کو فتح دلانے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔ 

متعلقہ خبریں