پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا  ٹیسٹ,پہلا دن بارش  کی نذر،

پاکستان اور نیوزی لینڈ دوسرا  ٹیسٹ,پہلا دن بارش  کی نذر،

ڈیسک: ہملٹن  میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان جاری سیریز،

دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

  نیوزی لینڈ نے کھیل کے اختتام تک  2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 77 رنز بنا ئے۔

متعلقہ خبریں