پاکستان سپر لیگ کا فائنل پاکستان میں ہو گا یا نہیں فیصلہ نہیں ہو سکا

پاکستان سپر لیگ کا فائنل پاکستان میں ہو گا یا نہیں فیصلہ نہیں ہو سکا

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم لیکن پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی   فائنل کا فیصلہ نہ ہو سکا۔

تفصِلات کے مطابق امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے لاہور میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس  پنجاب وزیر اعلی  شہباز شریف سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے  شرکت کی۔اجلاس کی سربراہی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کی ،اجلاس میں لاہور سمیت صوبے بھر میں آپریشن 'ردالفساد' کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے  پر اتفاق کیا گیا ۔

اجلاس میں پی ایس ایل فائنل کے حوالے  سے بھی باتیں ہوئیں لیکن کوئی حتمی   فیصلہ سامنے نہ آسکا۔

متعلقہ خبریں