ہالی ووڈفلم”ہاوس آن ویلو اسٹریٹ“کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈفلم”ہاوس آن ویلو اسٹریٹ“کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک:ہالی وڈ خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہو جائے تیار ،ہالی ووڈ ہارر فلم ”ہاوس آن ویلو اسٹریٹ “کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ایلسٹیئر اور کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے اغواکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک لڑکی کو اغوا کرتا ہے فلم میں سنسنی اس وقت پیدا ہو جاتی ہے جب اغواکار  لڑکی کو اغوا کر  خود ہی مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔

فلمکی کاسٹ میں کیرل برچل،گستو گاڑنر،زینو ونتورا،شارنی ونسن اور اسٹیون جان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ریان ہیڈاریان کی پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر سے بھرپور یہ فلم 24مار چ کو سینما گھروں  میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں