رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک:پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس   آج اسلام آباد میں  ہوگا۔

مضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس آج  وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے جبکہ ضلعی اور زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں اپنے اپنے مقامات پر ہوں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسم آبر آلود رہنے کی توقع ہے ۔ماہرفلکیات کے مطابق آج پاکستان میں چاند دکھائی دینے کے امکانات کم ہیں۔پاکستان میں یکم رمضان المبارک اتوار 28مئی کو ہو سکتی ہے جبکہ سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیاپہلا روزہ ہفتے کو ہوگا۔

متعلقہ خبریں