پاکستان کاخوش نصیب کھلاڑی ہوں اوراس پرخوشی ہے

پاکستان کاخوش نصیب کھلاڑی ہوں اوراس پرخوشی ہے

ویب ڈیسک :سابق کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزاررنزاسکورکرنااعزازہے۔

تفصِلات کے مطابق اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتےہوئے یونس خان ن کا کہنا تھا کہ  ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانا اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں۔یونس خان نے کہا کہ  ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرخوش اورمطمئن ہوں پاکستان کے لیے جوخواب دیکھے اس کو پوری محنت کے ساتھ پورے کیے۔یونس خان کا کہنا تھا کہپاکستان کا خوش نصیب کھلاڑی ہونے پرفخر ہےوطن کے ناموس پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کی جس پر اللہ نے بھی مجھے کامیابیوں سے نوازا۔

متعلقہ خبریں