موجودہ صورتحال کوواشنگٹن اوراسلام آبادکومل کرکنٹرول کرناہوگا، امریکی کمانڈر جان نکلسن

موجودہ صورتحال کوواشنگٹن اوراسلام آبادکومل کرکنٹرول کرناہوگا، امریکی کمانڈر جان نکلسن

ویب ڈیسک:میں سمجھتاہوں اسوقت پاک امریکاتعلقات نازک موڑپرہیں لیکشن موجودہ صورتحال کوواشنگٹن اوراسلام آبادکومل کرکنٹرول کرناہوگا، امریکی فوجی کمانڈر جان نکلسن

امریکی فوج کے کمانڈر جان نکلسن نے کہا ہے کہ  پاک فوج نےدہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کیادہشت گردوں کےخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کی قدرکرتےہیں۔

جان نکلسن نے کہا کہ پاکستانیوں نےدہشت گردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا۔امریکی کمانڈر نے کہا کہ میں سمجھتاہوں اس وقت پاک امریکاتعلقات نازک موڑپرہیںموجودہ صورتحال کوواشنگٹن اوراسلام آبادکومل کرکنٹرول کرناہوگا۔جان نکلسن نے مزید یہ بھی کہا کہ ٹرمپ کی پاکستان سےمتعلق پالیسی پراضافی بات نہیں کروں گا۔

متعلقہ خبریں