لاس ویگاس،باکسنگ کاسب سے مہنگاترین مقابلہ، فلائڈ مے ویدر کے نام

لاس ویگاس،باکسنگ کاسب سے مہنگاترین مقابلہ، فلائڈ مے ویدر کے نام

ویب ڈیسک:فلائیڈ   مے ویدر نے باکسنگ کے مہنگے ترین مقابلے میں میک گرگیر کو شکست دیکر کیرئیر میں 50ویں فائٹ جیت لیا۔

فاتح کھلاڑی کاناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار ، میک گریگر کو ناک آئوٹ کر دیا

لاس ویگاس میں  کھیلے گئے پانچ سو ملین ڈالرز کی مہنگی ترین باکسنگ فائٹ میں 40سالہ مے ویدر نے کیریئر کی 50 ویں فائٹ جیت کر ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے ۔ فلائیڈ مے ویدر نے کئی ورلڈ چیمپیئن شپس بھی جیتیںمقابلہ جیتنے کے بعد فلائیڈ مے ویدر نے ریٹائر ہونے کا بھی اعلان کردیا۔

 

متعلقہ خبریں