سوات،بریکوٹ ایمرجنسی اسپتال میں کوریج کےدوران ڈاکٹرکامیڈیانمائندوں پرحملہ

سوات،بریکوٹ ایمرجنسی اسپتال میں کوریج کےدوران ڈاکٹرکامیڈیانمائندوں پرحملہ

ویب ڈیسک: سوات کے علاقے بریکوٹ ایمرجنسی اسپتال میں کوریج کےدوران ڈاکٹراورعملے نےمیڈیا کے نمائندوں اور کیمرہ مین پرحملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق   سوات بریکوٹ   ایمرجنسی اسپتال  میں میڈیا مسائل پر کوریج کر رہی تھیں تو اسپتال میں موجود ڈاکٹر اور عملے نے کوریج کے دوران ڈاکٹر نےپہلے میڈیاٹیم کوکوریج کرنے سے روکا اورپھرمشرق ٹی وی اورآج نیوزکے نمائندے اورکیمرہ مین پرتشدد شروع کر دیا ڈاکٹر نے کیمرہ مین کاموبائل توڑڈالا اورسنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ 

بریکوٹ ایمرجنسی اسپتال میں تعینات ڈاکٹرسےمریض بھی نالاں ہیں ضلع بھرکےصحافیوں کامتعلقہ ڈاکٹرکیخلاف کارروائی کامطالبہ کردیا۔

 

متعلقہ خبریں