قومی وطن پارٹی کے کارکنان کی چارسدہ اسپتال میں ہنگامہ آرائی

قومی وطن پارٹی کے کارکنان کی چارسدہ اسپتال میں ہنگامہ آرائی

ویب ڈیسک:چارسدہ قومی وطن پارٹی کے کارکنان کی چارسدہ ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،اسپتال کے ایم ایس دفتر میں توڑ پھوڑ۔
ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب  خورشید عمرزئی کو چارسدہ اسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا تو اسی دوران قومی وطن پارٹی کے کارکنان مشتعل ہوگئے اور اسپتال میں ہنگامہ آرائی شروع کردی۔خورشید عمرزئی   قومی وطن پارٹی کے ایم پی اےارشد عمرزئی کے بھائی ہیں۔ خورشید عمرزئی کو گذشتہ روز جیل کی سزا ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں