وزیر خزانہ کامنی لانڈرنگ میں ملوث ہوناپوری قوم کیلئے شرمندگی کی بات ہے، شیخ رشید

وزیر خزانہ کامنی لانڈرنگ میں ملوث ہوناپوری قوم کیلئے شرمندگی کی بات ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کی اس سے زیادہ کیا اورشرمندگی ہوگی کہ وزیر خزانہ ہی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔

 شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  ملک کا وزیر خزانہ منی لانڈرنگ میں ملوث ہونا افسوس کی بات ہے۔ بعض لوگ عزت سے زیادی دولت کو عزیز رکھتے ہیں،

ایسی یہ بے شرمی کی انتہا ہے، ملک کی اس سے زیادہ اور کیا بےعزتی ہوگی۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ حدیبیہ کیس کا 7 سے 8 روز میں فیصلہ آجائے گا اور یہ اس سے بچ نہیں سکتے، اس کیس میں سب سے زیادہ نقصان اسحاق ڈار کا ہوگا۔

متعلقہ خبریں