ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اعضاء کا مکروہ کاروبار کرنے والا نجی اسپتال سیل،،،

ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اعضاء کا مکروہ کاروبار کرنے والا نجی اسپتال سیل،،،

ویب ڈیسک:ایف آئی اے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی انسانی اعضاء کا کاروبار کی اسمگلنگ کرنے والا اسپتال سیل مجرمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے  پولیس کے ساتھ مل کر غریب مریضوں کے گردے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز اور سرجن سمیت ملزمان کا گروہ کافی عرصے سے نجی اسپتال میں لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے کے دھندے میں ملوث تھا، ملزمان غریب مریضوں کو گردے فروخت کرنے پر آمادہ کرتے اورانسانی اعضاء کی اسمگلنگ  کرتے تھے، ایف آئی اے کی ٹیم ایک ہفتے سے نجی اسپتال کی نگرانی کررہی تھی اور ملزمان کو گردے نکالتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں