پاکستان ریلوے میں حادثات کا تواتر، محکمانہ غفلت یا بدقسمتی

پاکستان ریلوے میں حادثات کا تواتر، محکمانہ غفلت یا بدقسمتی

 نائٹ کوچ  ریلوے ٹریک پے کھڑے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے قریب   شالیمار نائٹ کوچ ٹریک پر کھڑے ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی حادثے کے باعث ٹرین کی کئی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے باعث کئی مسافر جھلس گئَے ،

ٹرین حادثے میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ جاں بحق ۔

متعلقہ خبریں