مریم نواز نے پارٹی قیادت سنبھالنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

مریم نواز نے پارٹی قیادت سنبھالنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

ویب ڈیسک :مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت سنبھالنے کا بیان مجھ  سے غلط منسوب کی جا رہا ہے۔

مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پارٹی قیادت سنبھالنے کا بیان مجھ سے غلط منسوب کیا جا رہا ہے۔

میں پارٹی قیادت کی خواہشمند نہیں،ورکرکے طور پرکام کرکےخوش ہوں۔ خاندان نے میرے پارٹی سنبھالنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں

مریم نوازنے مزید لکھا کہ نواز شریف پارٹی کے سربراہ ہیں اورانشاء اللہ رہیں گے۔ میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ورکر کی حیثیت سے کام کرنے پر خوش ہوں ۔

متعلقہ خبریں