مشال توہین مذہب کا مرتکب ہوا تھا اس لئے اس پر فائرنگ کی،ملزم عمران علی کااعترافی بیان

مشال توہین مذہب کا مرتکب ہوا تھا اس لئے اس پر فائرنگ کی،ملزم عمران علی کااعترافی بیان

ویب ڈیسک:عبدالوالی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران علی نےمردان کی سٹی مجسٹریٹ   مشال پر فائرنگ کرنے کے جرم کا اعتراف کرلیا،کہا  مشعال کے نظریات سے اختلاف تھا۔

تفصٰلات کے مطابق ملزم کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا،اورانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں سے اسے چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا تھاجہاں ملزم عمران علی  عدالت میں اعترافی بیان ریکارڈ کروا دیا ۔

اپنے اعترافی بیان میں ملزم عمران علی نے کہا کہ مشعال میرا کلاس فیلو تھا۔ مشعال کے نظریات سے اختلاف تھا ، مشال توہین مذہب کا مرتکب ہوا تھا اس لئے اس پر فائرنگ کی۔

متعلقہ خبریں