ڈان لیکس کی مکمل انکوائری رپورٹ شائع کی جائے، عمران خان

ڈان لیکس کی مکمل انکوائری رپورٹ شائع کی جائے، عمران خان

ویب ڈیسک:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہکہ  ڈان لیکس پاک فوج کی کردار کشی کی سوچی سمجھی کوشش ہےاور مطالبہ کیا کہڈان لیکس کی مکمل انکوائری رپورٹ شائع کی جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں عمران خان نے ڈان لیکس پر حکومتی سفارشات کو مسترد کرتے کہنا تھا کہ ای خاص منصوبہ بندی کے تحت پاک فوج کی کردار کشی کی گئی ان کا کہنا تھا کہ  حکومت اصل حقائق اور مجرموں کو بچا نا چاہتی ہے۔عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ڈان لیکس کی مکمل انکوائری رپورٹ سامنے لائی جائے۔

متعلقہ خبریں