وزیراعظم ہاؤس کے اندر کی بات کا سامنے آجانا حساس معاملہ ہے,خورشید شاہ

وزیراعظم ہاؤس کے اندر کی بات کا سامنے آجانا حساس معاملہ ہے,خورشید شاہ

ویب ڈیسک:بطور اپوزیشن لیڈر  ڈان لیکس کی رپورٹ کومسترد کرتاہوں ،وزیراعظم ہاؤس کے اندر کی بات کا سامنے آجانا حساس معاملہ ہے، غلط نوٹی فکیشن منظر عام پر آنے کے بعد چوہدری نثار عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈان لیکس سے متعلق جو بات سامنے آئی وہ افسوس ناک ہے،

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے ہوتے ہوئے پاناما جے آئی ٹی اور ڈان لیکس کمیشن کا فیصلہ انصاف پر مبنی آنا ممکن نہیں۔

جن 2 لوگوں کو ڈان لیکس کا ذمہ دار قرار دے کر نکالا جارہا ہے اُن کے بارے میں کیوں لکھا گیا۔

متعلقہ خبریں