امریکا کا روس کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں لگانے کا فیصلہ،

امریکا کا روس کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں لگانے کا فیصلہ،

ڈیسک:صدارتی انتخاب میں ہیکنگ کے تنازعے پر امریکا نے روس کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا ہیں ۔

 جبکہ نئی پابندیوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔

دوسری جانب روس نے بھی جواب میں امریکا کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

  روس کا کہنا ہے کہ امریکا کی ہر پابندی کے جواب میں پابندی لگائی جائےگی۔

 واضح رہے کہ امریکی صدر بار اوباما نے روس پر الزام عائد کیا تھا کہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں  مداخت کی ہے،

 امریکی انتخابات میں    ناکامی کے بعد ہیلری کلٹن نے بھی یہ دعوہ کیا تھا کہ  روس اینٹیلی جنس  کا امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی میں بھرپور ساتھ دیا  ہے ۔

بعد ازاں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے بھی امریکا کی جانب سے لگائے  گئے الزامات کی تردید کی، او کہا کہ امریکا کے لگائے گئے تمام الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں۔

متعلقہ خبریں