میلبورن،یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

میلبورن،یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

ڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے ، میلبورن میں جاری ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا ہے۔

یاسر شاہ او اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ آئندہ دو ہفتوں میں آئے گی۔

واضح رہے کہ یاسر شاہ اسپنر یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ ریگولر پریکٹس ہوگئی ہے ۔

کیوں کہ اس سے پہلے یاسر شاہ کا انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی ڈوپ ٹیسٹ ہوا تھا ۔

پی سی بی کے حکام کے مطابق کہ ڈوپ ٹیسٹ معمول کا حصہ ہیں.

متعلقہ خبریں