بھارت اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، نفیس زکریا

بھارت اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، نفیس زکریا

ڈیسک:ترجمان دفتر خارجہ   نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان بھارت سے تمام تسفیہ طلب معاملات پر  مذکرات کے لئے تیار ہے۔

بھارت سمندری حدود اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی بند کرے۔

بھارتی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر کی بھی خلاف ورزی ہے۔

 خطے کا امن مسلہ کشمیر کے بغیر ممکن نہیں جو کہ بھارت کو واضح کر چکے ہیں۔

 ہمارے نیو کلیر پاور کی رکنیت کی  کسی ملک نے مخالفت نہیں۔

 عالمی رہمناؤن کے پاکستان دورے اور پاکستانی وفود کے بیرون ملک دورے سے پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کے ثبوت ہیں۔

 عالمی، علاقاہی امورپر ہمارے موقف کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں