نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس وزیر اعظم کیلئے نام پر اتفاق ہو گیا

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس وزیر اعظم کیلئے نام پر اتفاق ہو گیا

ویب ڈیسک: نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے اہم مشاورتی اجلاس میں عبوری وزیر اعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی کے نام پر اتفاق کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہاوس میں نوز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے اہم مشاورتی اجلاس میں عباری وزیر اعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی کے نام پر اتفاق کر لیا گیا۔

اجلاس میں مسلم لی کی سینئر رہنماوں نے شرکت کی ،اس موقع پر مسلم لیگ ن کی قیادت پنجاب ہاوس میں موجود تھی،

اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کو عبوری وزیر اعظم کے ساتھ شہبازشریف کو مستقل وزیر اعظم بنانے پر بھی اتفاق کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں