سانحہ احمد شرقیہ،نشتر اسپتال میں مزید 2زخمی دم توڑ گئے،

سانحہ احمد شرقیہ،نشتر اسپتال میں مزید 2زخمی دم توڑ گئے،

ویب ڈیسک :سانحہ احمد شرقیہ ،نشتر اسپتال میں مزید 2زخمی دم توڑ گئے سانحے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 188 ہوگئی ۔

نشتر اسپتال میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی 24 مریض زیر علاج ہیں٘۔ذرائع کے مطابق مختلف اسپتالوں میں سانحےکے85زخمی زیرعلاج ہیں۔

متعلقہ خبریں