سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری کی 8 اگست کو پاکستان واپسی

سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری کی 8 اگست کو پاکستان واپسی

ویب ڈیسک:سربراہ پاکستان عوامی تحریک کا کارکنوں کو '' قاتل وزیر اعظم نامنظور '' مہم تیار کرنے کا حکم ، اب گلی گلی میں گو شہبا زگو کا نعرہ گونجے گا ،سربراہ عوامی تحریک

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نےپاکستان واپسی کا فیصلہ کرتے ہوئے بیرون ملک تمام مصروفیات ترک کرکے آٹھ اگست کو پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ اب گلی گلی میں گو شہباز گو کا نعرہ گونجے گا ۔

ڈاکٹر طاہرالقادری ایک بارپھر سیاسی میدان میں بھرپور انٹری کے لئے سرگرم۔

متعلقہ خبریں