کابل میں عراقی سفارت خانے کے باہر خودکش دھماکہ

کابل میں عراقی سفارت خانے کے باہر خودکش دھماکہ

ویب ڑبوک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عراقی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکہ

تفصیلات کے مطابق آج  صبح عراقی سفارت خانے کے قریب پولیس کمپاؤنڈ کے پاس مسلح افراد اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے بعد ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

افغان حکام کے مطابق اس بات کا فوری طور پر تعین نہیں ہوسکا ہے کہ حملہ آور کسے نشانہ بنانا چاہتا تھا۔

پولیس حکام نے واقعے میں 4 حملہ آوروں کے ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ خبریں