701015 6485260 faraz updates 6

آف کام کانوٹس بھارت کی عالمی سطح پررسوائی کامظہر ہے۔شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ڈس انفو لیب نے بھارتی جھوٹ کے کاروبار کا پول کھولا۔
انہوں نے کہا کہ توبرطانوی ریگولیٹر آف کام نے بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانیے کاپردہ چاک کردیا۔ آف کام کانوٹس بھارت کی عالمی سطح پررسوائی کامظہر ہے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ سیکولرزم کا پرچارک بھارت انتہاپسندی اوردھشت گردی کا مرکز بن چکا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ، میاں محمد اسلم کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب