5d2b5a75c53d2

بحریہ ٹاؤن فیز 8 ڈیفنس بلاک میں گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی۔ 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بحریہ ٹاؤن فیز 8 ڈیفنس بلاک میں گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی, پولیس کے مطابق آگ لگنے سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق، متوفیان کی شناخت عمر احسان، انعم عمر اور عاشر عمر کے نام سے ہوئی ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گیس لیکج اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا، ریسکیو اور پولیس موقعہ پر موجود، تینوں نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی