UEFA-EURO-logo-unveiled

فٹبال یوئیفا یوروکپ 2024 کے لوگو کی تقریب رونمائی

ویب ڈیسک: فٹبال یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کی تقریب رونمائی جرمنی میں ہوگئی ۔

جرمنی کے شہر برلن میں فٹبال کی بڑی تقریب میں یوئیفا یورو کپ 2024 کے لوگو کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  کیربینز کیخلاف ناقص کارکردگی، نئی ویمنز سلیکشن کمیٹی تشکیل

رنگا رنگ تقریب کی ویڈیو نے فٹبال شائقین کو پرجوش کر دیا۔

مزید پڑھیں:  ویسٹ انڈیز کیخلاف کھلاڑی پلان کے مطابق نہ کھیل سکے، ہیڈ کوچ

جرمنی میں سجنے والی میگا ایونٹ میں 24 ٹیمیں یوئیفا کپ کے لئے پنجہ آزائی کریں گی جبکہ سپر میگا ایونٹ میں اٹلی اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا ۔