american ambassy

درخواست دہندگان اور اپنے ملازمین کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،ترجمان امریکی سفارتخانہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ہم ابھی تک تمام ویزا ایمیگریشن سروسز کی بحالی کے حوالے سے ہم مکمل ٹائم لاین نہیں دے سکتے ۔ترجمان امریکی سفارتخانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس حوالے سے فیصلہ پر معلومات جاری کریں گے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ محدود ویزا خدمات کی فراہمی جاری رکھے گا۔فی الوقت ہم ایمیگرینٹ ویزا کے لیے امریکی شہریوں کے اہل خانہ و بچوں کے انٹرویو یوز کر رہے ہیں۔دیگر ویزا کیٹیگری کے لیے جلد از جلد خدمات کی بحالی کی امید ہے۔تاہم درخواست دہندگان اور اپنے ملازمین کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری ،بین الاقوامی سرمایہ کار گروپس سے رابطے