رہنما ء پی ٹی آئی شہباز گل کا نام ای سی ایل شامل

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل : انکوائری رپورٹ آج وزیراعظم کوپیش کی جائے گی