ramzan sugar mills case hamza shahbaz appears before accountability court 1555998482 2718

زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت حمزہ شہباز کی عدالت میں پیشی

لاہور: احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ،حمزہ شہباز  کی عدالت میں پیشی،  جوڈیشل ریمانڈمیں  15 جولائی تک توسیع، شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ  کی درخواست منظور،آئندہ سماعت پر  پیش کرنے کا حکم۔

مزید پڑھیں:  القادر ٹرسٹ کیس کاغیر قانونی ٹرائل عدالت کے سامنے رکھیں گے،بیرسٹر گوہر