سید حفظ الحق کاکاخیل

سید حفظ الحق کاکاخیل سابق جنرل منیجر پی ٹی وی کی رسم قل

پشاور(مشرق نیوز)پی ٹی وی پشاور مرکز کے سابق جنرل منیجر سید حفظ الحق کاکاخیل کو آبائی قبرستان کاکا صاحب(نوشہرہ) میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعتہ المبارک خان بہادر کالونی گلی نمبر 6دوران پور پشاور میں ادا کی جائے گی۔مرحوم(31صفحہ 10)
سید عادل کا کا خیل اور سید عارف کا کا خیل کے والد ، سید ارشاد الحق،سید شاہد الحق سابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،سید ضیاء الحق کاکا خیل آئی ڈیپارٹمنٹ پولیس ہسپتال پشاور کے بڑے بھائی تھے۔