breaking 2 5

سیکرٹری آرکیالوجی نے بھارتی اداکاروں کے گھروں کی خریداری کے لیے رقم کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک (پشاور): بھارتی اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی خریداری کا معاملہ، سیکرٹری آرکیالوجی نے بھارتی اداکاروں کے گھروں کی خریداری کے لیے رقم کی منظوری دیدی، اعلامیہ کے مطابق راج کپور کے گھر کی قیمت ایک کروڑ 50 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے، دلیپ کمار کے گھر کی قیمت 80 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم

سیکرٹری آرکیالوجی نے مجموعی طور پر 2 کروڑ 30 لاکھ 57 ہزار 685 روپے کی منظوری دی، جلد گھروں کی خریداری کے لیے رقم ضلعی انتظامیہ کو فراہم کردی جائے گی، ضلعی انتظامیہ دونوں گھروں کے مالکان کو رقم ادا کرے گی.

مزید پڑھیں:  پشاور میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ، والد کی واپڈا کیخلاف درخواست