پاکستان کم بے روزگاری کی شرح

شاندار حکمت عملی پر وزیراعظم کی اپنی حکومت کو مبارکباد

پاکستان نے کم بے روزگاری کی شرح میں دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ساؤتھ ایشیا کے تمام ملکوں سے بہتر انداز میں کورونا کا مقابلہ کیا۔ انہوں کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران معاملات کو بہتر طور پر سنبھالنے پر اپنی حکومت کو مبارک باد دیتا ہوں۔

مزید پڑھیں:  وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی عہدیداران سے ملاقات، اہم امور زیربحث

یہ بھی پڑھیے:بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

مزید پڑھیں:  9 مئی کے مقدمات جلد انجام کو پہنچیں گے ، عطا تارڑ

وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ بینک کے اعداد و شمار شئیر کیے۔2020-2022 میں پہلے نمبر پر بے روزگاری کی شرح میں بھارت 8 اعشاریہ صفر پر رہا۔ پاکستان 4 اعشاریہ 3 نمبر میں سب سے آخر پر ہے۔