اوسطا 6سال عمر

فضائی آلودگی اوسطا 6سال عمر کم کررہی ہے ،تحقیق

ویب ڈیسک :ایک نئی رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی اربوں لوگوں کی زندگیوں کو چھ سال تک کم کر رہی ہے ، جو کہ سگریٹ نوشی ، کار حادثات یا ایچ آئی وی(ایڈز )سے کہیں زیادہ زہر قاتل ہے۔کوئلہ جلانے سے پھیلنے والی آلودگی اس حوالے سے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہوتی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور ایران کا دہشت گرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

بھارت اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے جہاںکا شہری اوسطاچھ سال قبل مر جاتا ہے۔چین نے پچھلے سات سالوں میں فضائی آلودگی میں کمی کی ہے ، لیکن گندی ہوا اب بھی یہاںلوگوں کی عمر 2.6 سال کم کر رہی ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آب و ہوا کا بحران اب جنگل کی آگ کو ہوا دے کر فضائی آلودگی میں بھی اضافہ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  فافن نے ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ کو کم قرار دے دیا