SOCIAL.APPLICATIONS-DOWN

فیس بک کی تمام سروسز معطل ہو گئیں

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک کی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں تمام سروسز بند ہوگئیں۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف

سوشل میڈیا صارفین کو فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز تک رسائی حاصل نہیں  ہو پا رہی جس کے بعد انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  افغان طالبان کا خواتین کو زنا حد پر کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان