5b3f6da7d3219 1 scaled

لوگ آج پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں- میاں شہباز شریف

ویب ڈیسک (اسلام آباد):اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے غریب کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودیہ کوپی آئی اےاورایئرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچرکی پیشکش

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ میر حاصل بزنجو کے انتقال پر بہت افسوس ہے۔ انہوں ںے کہا کہ میرحاصل بزنجو ہمیشہ آئین اورجمہوریت کے ساتھ کھڑے رہے۔

مزید پڑھیں:  ایران کے صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان آئیں گے

میاں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کوعوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دو سال میں مہنگائی اور بیروزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔