.jpeg

معاشرے میں خواتین کا کردارانتہائی ضروری ہے، چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک (اسلام آباد)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے اپننے پیغام میں کہا ہے کہ معاشرے میں خواتین کا کردار سماجی، معاشی اور سیاسی ترقی کے لئے انتہائی ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی جیل کی بجائے بیڈ روم میں سزا کاٹ رہی ہیں، عظمی بخاری

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے الفاط ہمارے لئے مشعلِ راہ ہیں، انتخابی عمل میں خواتین بحثیت ووٹر، امیدوار، سکیورٹی اہلکار، پولنگ ایجنٹ اور سیاسی لیڈر کے طور پر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار

انہوں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنے آئینی اور قانونی کردار کی تکمیل احسن طریقے سے پورا کرنے کے مشن پر کاربند رہےگا۔