وزارت مذہبی امور

معلومات تک رسائی :عازمین حج کےلئے ہیلپ لائن قائم کردی گئی

ویب ڈیسک : وزارت مذہبی امور کی جانب سے عازمین حج کیلئے معلومات تک رسائی اور سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے ۔
ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2024ءکے تمام عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ ہیلپ لائن سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ عازمین حج 0519205696، 9216980-82 پر کسی بھی مشکل یا معلومات کے حصول کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دھمکی آمیز خطوط :چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ 30اپریل کو سماعت کریگا