00000000000000000000000 2

موٹر سائیکل اور موٹر کار میں خوفناک تصادم ۔ جماعت نہم کا طالبعلم جاں بحق

کاٹلنگ:  موٹر سائکل اور موٹر کار میں خوفناک تصادم، کاٹلنگ: جماعت نہم کے طالبعلم احمد خان جان بحق ،انکی دس سالہ بہن حسنات اور کزن طلحئ شدید زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

مزید پڑھیں:  تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک