مہمند ،مہنگائی کے خلاف عوام کا پارہ ہائی، فوری ختم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: مہنگائی کے خلاف عوام کا پارہ ہائی، انتظامیہ سے خود ساختہ مہنگائی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
اس موقع پر مہنگائی سے تنگ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ فوری طور پر خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

عوام کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئی میں سرکاری یوٹیلٹی سٹور قائم کیا جائے۔
یاد رہے کہ خودساختہ مہنگائی کے خلاف ضلع مہمند کے عوام ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے.

مزید پڑھیں:  یوسین بولٹ رواں سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے سفیر مقرر