مہمند، عوام اہل لوگوں کا انتخاب کریں، نثار مومند

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اس حوالے سے ضلع میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ اے این پی کے امیدوار نثار مہمند نے جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام اہل لوگوں کا انتخاب کریں۔
انہوں نے کہا کہ ضلع مہمند کے عوام قوم کی خدمت کرنے والے امیدوار کو ووٹ دیں تاکہ عوامی مسائل حل کئے جا سکیں۔
اے این پی کے امیدوار نثار مومند کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں عوام اہل لوگوں کا انتخاب کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے علاقے کے خقوق کا تحفظ بہتر طور پر جانتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال، معطلی کا فیصلہ کالعدم