download 4

وفاقی ادارہ شماریات / صنعتوں کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد:مالی سال کہ پہلی سہ ماہی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ماہ دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9اعشاریہ 66 فیصد اضافہ ریکارڈہوا۔ ماہ نومبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 16اعشاریہ 4 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی جبکہ پیپر اینڈ بورڈ ٹیکسٹائل سیکٹر مشروبات فارما سیکٹر کی پیداوار میں اضافہ ہوا۔خوراک اور مشروبات سیکٹر میں 41 اعشاریہ 57 فیصد اضافہ ہوا بیوروشماریاتفارما سیکٹر میں 2 اعشاریہ 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گا بیورو شماریاتچمڑے کی صنعت میں 16 اعشاریہ 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا بیورو شماریاتالیکٹرونکس کی صنعت میں 15 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا بیورو شماریات آٹو سیکٹر کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی آٹو سیکٹر کی پیداوار میں 28 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔بیورو شماریاتانجئنرنگ پروڈکٹس کی پیداوار میں 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گی۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا