NAAN-PRICE-HIKE-PESHAWAR

پشاور میں روٹی کی قیمت میں دُگنا اضافہ

ویب ڈیسک: پشاور کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا۔
افغان مہاجرین نے سرخ آٹے کی روٹی 10 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کر دی ۔
نان بائی ایسوسی ایشن کے اعلان کے بعد سادہ روٹی 15 روپے فروخت کی جائے گی۔
اشرف روڈ اور شہر کے دیگر مارکیٹوں میں 85 کلو آٹے کی بوری مزید 300 روپے مہنگے ہونے کے ساتھ 6ہزار 300روپے جبکہ 20 کلو آٹے کی بوری 1400 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ جس کے بعد نانبائیوں نے خودساختہ طور پر روٹی کی قیمت بڑھا دی۔

مزید پڑھیں:  وفاقی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے