d51a9504880efb9545e282d013286c11 M

پمز اسپتال میں زیرعلاج کرونا کی مریضہ کی حالت خطرے سے باہر

اسلام اباد: ا ہم ذرائع کے مطابق  پمز اسپتال میں زیرعلاج کرونا کی مریضہ کی حالت خطرے سے باہر، ‏کرونا کی مریضہ کی عمر 21 برس اورتعلق گلگت بلتستان سے ہے، ‏کرونا کی مریضہ 27 اور 28 فروری کی درمیانی شب پاکستان پہنچی،  ‏پاکستان پہنچنے سے قبل مریضہ کو بخاراور فلو کی شکایت ہو چکی تھی،

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

‏‏مریضہ ساتھیوں کے ہمراہ بذریعہ بس لاہور سے راولپنڈی پہنچی، ‏مریضہ نے راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں رہائش  اختیار کی، ‏طبعیت خرابی پرمریضہ کے رشتہ دار نے محکمہ صحت سے رابطہ کیا،

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

‏مریضہ کے ساتھ سفر کرنے والے ساتھیوں میں کرونا کی علامات موجود نہیں، ‏مریضہ کے ساتھیوں کے ساتھ 14روز تک مسلسل رابطہ رکھا جائے گا،‏طبیعت خرابی پرمریضہ کے رشتہ دار نے محکمہ صحت سے رابطہ کیا،