8fb0241e aab5 47f9 bdd9 7917d97b6cda 16x9 600x338

پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور سندھ سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا

ویب ڈیسک ( اسلام آباد)پنجاب ، خیبر پختونخواہ اور سندھ سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا، رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ٹڈی دل موجود ہے۔ملک بھر میں محکمہ فوڈ، سیکیورٹی اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاریگذشتہ 24 گھنٹوں 192801ہیکٹرز رقبے کا سروے مکمل کیا گیا۔24 گھنٹوں میں بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے متاثرہ علاقوں میں 330 ہیکٹر رقبے پر کنٹرول آپریشن کے ذریعے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیا گذشتہ6 ماہ میں 1130729 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کر کے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت