Asad Umar Man in the eye of the storm.. 4

چاہتے ہیں مارکیٹیں اور مالز 24گھنٹے کھلے رہیں، اسدعمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ویکسی نیشن کے بغیربندشیں ختم کرنا ممکن نہیں، چاہتے ہیں مارکیٹیں پورےہفتےاور24گھنٹےکھلےرہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کے خلاف زیرالتوا مقدمات جلد نمٹائے جائیں، شہداء فورم بلوچستان

انہوں نے کہاکہ ویکسی نیشن کاعمل مکمل ہونےکےبعدزندگی معمول پرآجائےگی، چاہتے ہیں ویکسی نیشن کاعمل تیزی سےمکمل ہو، اسلام آبادویکسین لگوانےوالوں میں سب سےآگےہے۔

وفاقی وزیراسد عمر نے کہاکہ ملک بھرمیں1700ویکسی نیشن سینٹرزہیں، ویکسی نیشن سینٹرزکی تعداد4ہزارتک لےجانےکاہدف ہے، تاجروں سےویکسی نیشن کےمعاملےپرتعاون کاکہاہے، کوروناکےدوران مالز کاکاروبارمتاثرہواہے، ویکسی نیشن سینٹرکی تعداد بڑھانےسےرش میں کمی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق