was

چشمہ رائٹ بینک کینال کے حوالے سے سٹیرینگ کمیٹی کا اجلاس

ویب ڈیسک:چشمہ رائٹ بینک کینال کے حوالے سے سٹیرینگ کمیٹی کا اجلاس، اجلاس کی صدارت وزیر دفاع پرویز خٹک نے کی، اجلاس میں وزیر امور کشمیر علی آمین گنڈا پور اور صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا بھی شریک، سیکرٹری پلاننگ اور سیکرٹری آبی وسائل کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار، وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سیکرٹری صاحبان کو فوری طور پر بلایا جائے،
حکام نے کہا کہ سیکرٹری پلاننگ بیمار ہیں، ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے، حکام کی چشمہ رائٹ کینال کے حوالے سے بریفنگ جاری۔

مزید پڑھیں:  عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان