Screen Shot 2020 10 04 at 2.50.23 PM

چمن آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس

ویب ڈیسک(چمن): چمن آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس، اجلاس میں کوئٹہ شاہراہ بین الاقوامی کو کھولنے کا اعلان ،
اے این پی کے صوبائی صدراصغرخان اچکزئی کا کہنا ہے کہ شاہراہ کو کھولنے کے بعد احتجاجی مظاہرے ہونگے، چمن پریس کلب کے قریب مال روڈ پر دھرنا ہو گا، پہلا احتجاج چھ تاریخ کو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے سے ہوگا،

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم