ڈالر

امریکی کرنسی کی نیچی پرواز، ڈالر آج پھر سستا ہوگیا

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی کی نیچی پرواز جاری ہے جس سے ڈالر آج پھر سستا ہوگیا۔
پاکستان میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی نیچی پرواز ریکارڈ کی گئی ہے۔
پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔
اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279.60 روپے پر آگیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر