ہیئر ڈریسر محمد سعید کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

پشاور (مشرق نیوز)ایور بیسٹ ہیئر سیلون کے ہیئر ڈریسر محمد سعید ولد حاجی فیض علی(مرحوم) جو گزشتہ روز وفات پاگئے تھے کی رسم قل آج بروز منگل دن بارہ بجے محلہ بلال ٹائون جی ٹی روڈ میں ادا کی جائے گی ،مرحوم محمد خورشید اور محمد رشید کے بھائی اور نعمان سعید کے والد تھے۔